نوشہرو فیروز میں مبینہ مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دو ڈاکو فرار ہلاک ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ برآمد مقابلے میں ایک اہلکار بھی زخمی ہوگیا

نوشہرو فیروز میں مبینہ مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دو ڈاکو فرار ہلاک ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ برآمد مبینہ مقابلے میں ایک اہلکار بہی زخمی ہوگیا
وی او
ایس ایس پی بشیر احمد برویی کے مطابق بہریا کے قریب ڈاکوں نے اہلکار سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی مزاحمت پر ڈاکوں کی فائرنگ سے اہلکار زخمی ہوگیا
پولیس کی بہاری نفری طلب کی گئی اور علاقے میں ڈاکوں کا تعاقب کیا گیا اور مبینہ مقابلہ ہوگیا جس میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا ہلاک ڈاکو کی شناخت الطاف سبزوئی کے نام سے ہوئی ہے ہلاک ڈاکو کی لعش ضروری کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ زخمی اہلکار کو شھید بینظیر آباد اسپتال منتقل کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں