راولپنڈی
تھانہ نیو ٹاؤن میں صدر طارق علی ورک سمیت متعدد صحافی گرفتار
ایس ایچ او طیب بیگ نے صحافیوں کو حراست میں لے لیا
صدر آر آئی یو جے طارق علی ورک کرائم رپورٹر نعیم منہاس کی گرفتاری پر تھانے پہنچے تھے
تمام صحافی دوستوں سے اپیل: فوری طور پر تھانہ نیو ٹاؤن پہنچیں
صحافی برادری میں شدید تشویش، آزادی صحافت پر سوالیہ نشان
اعلیٰ افسران سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ