جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارنے والی سی سی ڈی پولیس ٹیم پر فائرنگ سوہاوہ کی حدود میں خطرناک ملزمان کا پولیس سے مبینہ مقابلہ اس مقابلے میں سی سی ڈی ٹیم اور تین ملزمان کے درمیان فائرنگ کا زبردست تبادلہ ہوا فائرنگ سے سی سی ڈی اہلکار محفوظ رہے جبکہ ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ملزم کامران شوکت ہسپتال میں جانبحق ہوگیا ملزم کامران شوکت پولیس انسپکٹرز کو مبینہ طور پر زخمی کرنے میں ملوث تھا اور پولیس کے مطابق ملزم اجرتی قاتل چوری ڈکیتی اغواء کی وارداتوں مطلوب تھا