بھارتی خلائی مشن کی حقیقت فیک نیوز واچ ڈاگ وائٹ پیپر جاری* انڈین میڈیا پر بھارتی خلائی مشن کی ڈرامائی کوریج بھارتی سپیس مشن پر سائنسی سوالات اٹھا دئیے

بھارتی خلائی مشن کی حقیقت/فیک نیوز واچ ڈاگ کا 65 صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر جاری*

انڈین قومی و سوشل میڈیا پر بھارتی خلائی مشن کی ڈرامائی کوریج

بھارت کے خلائی مشن پر سوالات، کیا لینڈنگ ویڈیو حقیقت پر مبنی تھی؟

فیک نیوز واچ ڈاگ نے بھارتی سپیس مشن پر سائنسی سوالات اٹھا دئیے

فیک نیوز واچ ڈاگ کے 65 صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر میں بھارتی عسکری عزائم بے نقاب

چاندریان 3 کا لینڈنگ ویڈیو ممکنہ طور پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے بنایا گیا، فیک نیوز واچ ڈاگ کا دعوی

چاند پر موجود “شو شکتی پوائنٹ” حقیقی قطب جنوبی سے 600 کلومیٹر دور ہے، وائٹ پیپر

بھارتی وزیراعظم کا ”چاندریان 3” پر جشن اصل سائنسی اعدادوشمار چھپانے کی کوشش قرار

بھارت کا 52 سیٹلائٹ فوجی نیٹ ورک خطے میں سٹریٹجک عدم توازن پیدا کر سکتا ہے، وائٹ پیپر

بھارتی خفیہ سیٹلائٹ نیٹ ورک ہمسایہ ممالک پاکستان اور چائنہ میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے فعال ہے، وائٹ پیپر

خفیہ خلائی نیٹ ورک کے ذریعے بھارتی راکٹ ٹیکنالوجی کو میزائل سسٹمز میں بدلا جا رہا ہے، وائٹ پیپر

بھارتی سیٹلائٹس کا فوجی استعمال خطے میں سٹریٹیجک استحصال کا نیا باب قرار

بھارت کے خلائی ٹیکنالوجی کے عسکری استعمال سے خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ کا خطرہ بڑھ گیا، وائٹ پیپر

بھارتی میزائل سسٹم کے نام ہندو نیشنلزم اور ہندوتوا نظریہ کی واضع عکاسی ہیں، وائٹ پیپر

بھارتی حکومت عالمی سائنسدانوں کو خلائی مشن کے شواہد فراہم کرنے میں ناکام رہی، وائٹ پیپر

بھارتی خلائی مشن میں سائنس کی بجائے عسکری عزائم پر عالمی سائنسدانوں کا اظہار تشویش

بھارت میں اربوں لوگ صاف پانی، بجلی اور بیت الخلاء جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، وائٹ پیپر

بھارتی خلائی ادارے نے ملٹری خلائی سازوسامان کی آڑ میں اربوں ڈالر جھونک دئیے، وائٹ پیپر

بھارتی ASAT ٹیسٹ “مشن شکتی” خطے میں خلائی جنگ کے آغاز کی علامت ہے، وائٹ پیپر

مودی حکومت کی خلائی پالیسی: ترقی کی بجائے “رانانیتک آکرامک” حکمت عملی ہے، وائٹ پیپر

بھارتی خلائی مشنز قومی وقار کی بجائے دفاعی بالادستی کی کوشش ہیں، وائٹ پیپر

*فیک نیوز واچ ڈاگ کا خلائی مشنز کے دفاعی کی بجائے سائنسی مقاصد کے استعمال پر زور*

بھارتی حکومت اے آئی کی مدد سے گمراہ کن ویڈیوز جاری کرنے سے گریز کرے، فیک نیوز واچ ڈاگ

بھارتی میڈیا جعلی ویڈیوز کی بنیاد پر قومی بیانیہ بنانے میں ناکام رہا، فیک نیوز واچ ڈاگ

بھارتی میڈیا کو اس سے قبل بھی جعلی خبریں چلانے پر عالمی سطح پر ہزیمت کا سامنا رہا، فیک نیوز واچ ڈاگ

فیک نیوز واچ ڈاگ کا بھارت میں فیک چیکنگ کے فروغ پر زور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں