ایشیاء کے دوسرے بڑے انڈسٹریل پاکستا ن کے سب سے بڑے انڈسٹرئل سٹیٹ فیڈمک کا قینچی گیٹ ناقص مٹریل کی بنا پر خو بخود گر گیا خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
چک جھمرہ میں چنیوٹ روڈ واقع ایشاء کے دوسرے بڑے اور پاکستان سے سب سے بڑے منصوبے انڈسٹریل سٹیٹ فیڈمک زون کا انڈسٹریل گیٹ ناقصک مٹیریل ہونی کی بنا پر زمین بوس ہوگیا گرنے والا پل فیڈمک انڈسٹریل کا لوگو نشان بھی سمجھا جاتا تھافیڈمک انڈسٹریل زون میں حال ہی میں تعمیر ہونے والا کروڑوں روپے مالیت کا قینچی پل خودبخود گر گیا۔خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا اس بل کا گرنا
فیڈمک انجینئرنگ پر سوالیہ نشان اور ٹھیکیداروں کی کرپشن کا منہ بولتا ثبوت ہے
فیڈمک قینچی پل ناقص میٹریل، مٹریل کی بنا پر گرا
فیڈمک شہریوں نے افسان بالا اور رزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے اس پل کی شفاف تحقیق کرانے کا مطالبہ کیا ہے