آزاد کشمیرمیں مالی سال 2024_25،، اربوں کی بے ضابطگیاں،، آڈٹ رپورٹ کے مطابق 48 مخلتف کیسزمیں خزانہ کو 201 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا ،،

آزاد کشمیرمیں مالی سال دوہزارچوبیس اورپچیس ،، اربوں کی بے ضابطگیاں،، آڈٹ رپورٹ کے مطابق اڑتالیس مخلتف کیسزمیں خزانہ کو دو سو ایک ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا ،، آڈٹ رپورٹ کے انکشافات
آزادکشمیر کی مالی سال2024/25 کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں کی بے ضابطگیاں کےانکشاف سامنے آئے مختلف اداروں خے واجبات کی عدم وصولی کے 48 کیسزرپورٹ ہوئے جن میں قومی خزانہ کو201 ارب سے زائد کا نقصان اٹھایا ، خلاف ضابطہ پیشگی ادائیگیوں اورمجازاتھارٹی کےبغیرمنظورکے 114کیسزرپورٹ ہوئے جس سے 9 ارب 64 کروڑسے زائد نقصان ہوا

ریکارڈ کی عدم فراہم کے16 کیسزمیں 2 ارب 36کروڑروپے سے زائد کی بے ضابطگیاں رپورٹ ہوئیں ، مںصوبوں کے پی سی ون سےزائد ادائیگیوں کے46 کیسز میں ایک ارب 70 کروڑروپے کی لین دین مشکوک رہی

ٹیکسز، ڈیوٹیزسمیت دیگرمعاملات کے 58 کیسز میں 5 ارب 38 کروڑ خزانے میں جمع نہ ہوسکے#

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں