ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبرپختونخوا شاہ فہد کا بیان
سوات: دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں متعدد افراد بہنے کی اطلاع، شاہ فہد
سوات: ریسکیو1122 نے سرچ آپریشن شروع کردیا، شاہ فہد
سوات: ریسکیو1122 نے ابتک 3 افراد کے جسد خاکی نکال لیے، شاہ فہد
سوات: ریسکیو1122 کا 5 مختلف مقامات پر سرچ آپریشن جاری ہے، شاہ فہد
سوات: ریسکیو1122 کے 80 اہلکار سرچ آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں، شاہ فہد
سوات: پانی کے تیز بہاؤ کے باوجود ریسکیو1122 کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں، شاہ فہد