پاکستان سے امارات سعودی عرب کویت مسقط اور دیگر ممالک کے لیے روانہ پروازوں کو واپس بلا لیا گیا اسلام آباد سے ریاض کی پرواز پی ایف 768 گلف آف عمان واپس موڑ دی گئی

پاکستان سے امارات سعودی عرب کویت مسقط اور دیگر ممالک کے لیے روانہ پروازوں کو واپس بلا لیا گیا

اسلام آباد سے ریاض کی پرواز پی ایف 768 گلف آف عمان واپس موڑ دی گئی

کراچی سے ابوظہبی کی پرواز ای وائی 295 کو مسقط اتار لیا گیا

اسلام اباد ابوظہبی کی پرواز ای وائی 301 کراچی اتار لی گئی

لاہور سے ابوظہبی کی پرواز ای وائی 288 کو کراچی لینڈ کرا دیا گیا

لاہور سے مسقط کی پرواز پی ایف 732 کراچی منتقل کردی گئی

اسلام اباد سے ریاض کی پرواز پی اے 274 کو واپس موڑ لیا گیا

اسلام اباد سے ریاض کی پرواز 9P780 کو مسقط اییرپورٹ پر اتار لیا گیا

کراچی سے بحرین کی گلف ایئر کی پرواز جی ایف 753 کی بھی مسقط لینڈنگ امارات کے دبئی ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد اور روانگی شروع ہو گئی ہے

غیر یقینی صورتحال کے باعث 10 سے زائد پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس پر اتارا گیا

جدہ سے آنے والے پروازیں بھی منگل کی صبح تک روک دی گئی ہیں ۔ترجمان پی آئی اے

اسلام آباد سے دبئی کا فضائی آپریشن آج بحال ہونے کا امکان،ایوی ایشن حکام کے مطابق یو اے ای نے اپنی فضائی حدود بحال کردی

فلائٹ انکوائری کے مطابق اسلام آباد سے قطر جانے والے دو پروازیں منسوخ ،اسلام آباد سے دوحا جانے والی پرواز کیو آر 633منسوخ ہوئی اسلام آباد سے دوحا جانے والی پرواز کیو آر 615 بھی منسوخ ہوگئی جبکہ ترجمان پی آئی اے کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد سے دبئی کی منسوخ ہونے والی پی آئی اے کی پروازیں آج روانہ ہوں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں