راولپنڈی انسداد دہشتگری عدالت میں نومبر احتجاج کے اٹک کے 4 مقدمات کا معاملہ پی ٹی آئی رہنما ایمان طاہر کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع سماعت 3 جولائی تک ملتوی

راولپنڈی انسداد دہشتگری عدالت میں نومبر احتجاج کے اٹک کے چار مقدمات کا معاملہ پی ٹی آئی رہنما ایمان طاہر کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع سماعت تین جولائی تک ملتوی
تحریک انصاف کی رہنما ایمان طاہر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی جج انسداد دہشتگری عدالت امجد علی شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی سماعت تین جولائی تک ملتوی کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں