ازبک سفیر علیشیر تختیو کی وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان سے ملاقات

ازبک سفیر علیشیر تختیو کی وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان سے ملاقات

ازبک سفیر کی پاکستانی قیادت کی حمایت پر شکریہ

دو طرفہ تعاون میں زراعت، فارما، بجلی، فوڈ سیکٹر پر بات چیت

وزیر اعظم کے خصوصی معاون کی ازبکستان اور پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

وزیر اعظم شہباز شریف کہ وژن ہے ملک میں سرمایہ کاری بڑھائی جائے ، ہارون اختر خان

وزیر اعظم پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت کو 2 ارب ڈالر تک لے جانے کے لیے دن رات کوشاں ہے ، ہارون اختر خان

ملاقات میں پبلک پروکیورمنٹ میں دوطرفہ اشتراک، خصوصی اقتصادی زونز میں مشترکہ سرمایہ کاری پر زور

ازبک سفیر نے ای کامرس میں اشتراک کے لیے پاکستانی ڈیجیٹل کمپنیوں کو دعوت دی

تعمیراتی مواد میں مشترکہ پیداوار کی خواہش کا اظہار کیا

فیرس اور نان-فیرس دھاتوں کی پیداوار میں اشتراک کی پیشکش

25 جون کو کراچی میں ازبک-پاکستان بزنس فورم کا انعقاد ہوگا

ازبکستان میں “میڈ اِن پاکستان” نمائش کے انعقاد کی خواہش

فوڈ اور زرعی اشیاء کے تجارت میں فائیٹوسینیٹری تعاون پر بھی زور

14 جون سے تاشقند-اسلام آباد براہ راست پرواز کا آغاز کیا جا چُکا ہے

پی آئی اے سے ازبکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تجویز پر بھی بات چیت کی گئی ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں