راولپنڈی نان کسٹم سگریٹ قبضہ میں لینے والی ایف بی آر ٹیم پر حملہ،ایل ڈی سی عمران شدید زخمی حملہ کے دوران اپنی راڈ لگنے سے ایل ڈی سی عمران کے سر پر زخم آئےاسٹنٹ ڈائریکٹر ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی شجاعت علی مدعیت میں ملزمان کے خلاف تھانہ گنجمنڈی میں مقدمہ درج
راولپنڈی مقدمہ اقدام قتل،کار سرکار مزاحمت سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا متن مقدمے کے اندراج کے مطابق گاڑی سے 20کارٹن نان کسٹم سگریٹ قبضہ میں لئے،سرکاری گاڑی میں لوڈکرتے وقت ملزمان نے حملہ کیا،بظاہر پٹھان ملزمان کے اپنی راتوں سے مسلح 35ساتھی بھی حملہ اور ہو گئےملزمان نے گاڑی سے زبردستی نان کسٹم سگریٹ نکالے لئے،سرکاری گاڑی کے شیشے توڑے دیئے،متن مقدمہ میں بتایا گیا کہ ملزمان نے کار سرکار مداخلت کی،سرکاری اہلکاروں پر حملہ کیا،ہجوم کو حملے کے لئے ابھارا حملہ اور ملزمان کا تعلق زر گل،خالد شاہ اورحنان خان وغیرہ سے ہے