سکھر۔ ہنی ٹریپ کا شکار نوجوانوں نے ایک سال بعد اغواء کاروں کو پہچان لیا
سکھر: شہر میں آنے والے ڈاکوؤں کو پہچان لیا ہے، ساتھی سمیت گرفتار کرایا ہے، زبیر احمد
سکھر: نوجوان کے مطابق ڈاکوؤں نے ڈیڑھ ماہ تک یرغمال رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا، واجد بڑدی
سکھر: ڈاکوؤں کو دیکھتے ہی مارپیٹ شروع کردی، تین سال پرانا غصہ بھی نکالا
سکھر: ایس ایس پی اظہر خان مغل کے مطابق گرفتار سے تفتیش جاری ہے
سکھر: اغوا کاروں کے ساتھ ایک معمر خاتون بھی ہمراہ ہے
سکھر: گرفتار دونوں افراد موبائل فون کی سم خریدنے اسی پھول والے کے پاس پہنچے تھے
سکھر: مغوی نوجوانوں کی نشاندھی پر پولیس نے دونوں افراد کو پکڑلیا
سکھر: گرفتار ہونے والوں میں 23 سالہ بدر تیغانی بھی شامل ہے، پولیس
سکھر: دو سال قبل پنوعاقل کے قریب سے ہمیں اغوا کرایا گیا،مغوی نوجوانوں کا دعویٰ
سکھر: ہمیں اغوا کرنے کے بعد 20 لاکھ تاوان لیا گیا تھا،مغوی واجد بڑدی
سکھر۔نوجوان زبیر احمد بردی نے مبینہ اغواء کار بدرعلی تیغانی اور اسکے ساتھی ثناءاللہ تنیوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا
سکھر۔پنوعاقل کے رہائشی زبیر احمد اور واجد بردی ایک سال قبل نسوانی آواز کے جھانسے میں آکر اغواء کا شکار ہوئے تھے
سکھر۔نوجوان زبیر احمد بردی سکھر میں موبائل فونز سم فروخت کرنے کا کام کرتا ہے
سکھر۔ مبینہ اغواء کار بدر علی تیغانی زبیر احمد سے سم خریدنے پہنچا تو پہچان لیا
سکھر۔ایک سال قبل انہوں نے اغواء کرکے روز تشدد کا نشانہ بنایا کیسے بھول سکتے ہیں۔ زبیر احمد اور واجد علی کا پریس کلب کے باہر بیان
سکھر۔ پولیس نے پریس کلب پہنچ کر مبینہ اغواء کاروں کو گرفتار کرکے تھانہ سی سیکشن منتقل کردیا