ملتان/رشوت وصولی پر اینٹی کرپشن نے محکمہ انہار کے کنال کلیکٹر کو گرفتار کرلیا
ملتان,کنال کلیکٹر ظہیر احمد ہاشمی گریڈ 18 میں خدمات سرانجام دے رہا تھا,اینٹی کرپشن حکام
ملتان,ملزم نے نہری رقبہ الاٹ کرنے کے لئے 30 ہزار روپے رشوت وصول کی,اینٹی کرپشن حکام
ملتان,اینٹی کرپشن نے موقع پر گرفتار کرکے رشوت کی رقم برآمد کرلی,اینٹی کرپشن حکام