پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے سنائی گئیں سزاؤں کو درست قرار دیتے ہوئے تین ملزموں کی سزائیں کالعدم قرار دینے کی درخواستیں خارج کردیں۔

Update: May 09 Cases:
1. پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے سنائی گئیں سزاؤں کو درست قرار دیتے ہوئے تین ملزموں کی سزائیں کالعدم قرار دینے کی درخواستیں خارج کردیں۔
2. ⁠ملٹری کورٹ نے ایک مجرم کو عمرقید، دوسرےکو 20 سال اور تیسرےکو 16 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
3. ⁠سپریم کورٹ نے 7 مئی کو سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کا فیصلہ سناتے ہوئے آرمی ایکٹ کو اس کی اصل شکل میں بحال کردیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں