کھائی گلہ راولاکوٹ روڈ پر موٹرسائیکل اور جیپ کے درمیان تصادم دو نوجوان زخمی ایک کی حالت تشویشناک

راولاکوٹ ۔
کھائی گلہ راولاکوٹ روڈ پر موٹرسائیکل اور جیپ کے درمیان تصادم دو نوجوان زخمی ایک کی حالت تشویشناک ۔
وی او ۔
حادثے میں کوئیاں کا رہائشی صیام امتیاز شدید زخمی ہو گیا ہے صیام امتیاز کے ہمراہ ایک اور نوجوان بھی سوار تھا، جس کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں