گوجرہ۔معمولی تلخ کلامی پر کزن کی فائرنگ سے 35 سالہ ڈاکٹر اعجاز نامی نوجوان جانبحق لاش سول ہپستال منتقل قاتل فرار پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے

گوجرہ۔معمولی تلخ کلامی پر کزن کی فائرنگ سے 35 سالہ ڈاکٹر اعجاز نامی نوجوان جانبحق لاش سول ہپستال منتقل قاتل فرار پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے

وی او

گوجرہ۔افسوس ناک وقوعہ تھانہ صدر گوجرہ کی حدود میں واقع گاؤں 90 ج۔ب ٹھرو میں پیش ایا یہاں معمولی تلخ کلامی پر محسن ریاض نامی نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنے تایا زاد بھائی ڈاکٹر اعجاز علی کو زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا زخمی اعجاز کو سول ہسپتال منتقل کر کے طبی امداد کے بعد الائیڈ ہسپتال فیصل اباد ریفر کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس مصروف کاروائی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں