وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خیبرپختونخوا میں 15 خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو شاباش
وزیراعلی مریم نواز شریف کادہشتگردوں سے مقابلے میں جام شہادت نوش کرنے والےبہادر جوانوں کو خراج عقیدت
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا شہدا کے خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت