وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کا آج قطر کا دورہ

وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کا آج قطر کا دورہ

افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کی سربراہی میں اعلی حکام پر مشتمل ایک اہم حکومتی وفد آج قطر روانہ ہو رہا ہے۔

یہ وفد قطر کے حکومتی عہدیداروں کے علاوہ متعدد دیگر ممالک کے نمائندوں سے ملاقاتیں کرے گا، جن میں افغانستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں