@JournoMalik
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے مالخانے سے 280 گاڑیاں غائب
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ پانچ سال کے دوران تقریباً 350 سے زائد گاڑیاں مختلف خلاف ورزیوں پر تحویل میں لی۔زرائع ایکسائز آفس
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے فزیکل چیکنگ پر معمور انسپکٹرز،روڈ چیکنگ سٹاف نے صرف گزشتہ پانچ سال کے دوران 350 سے زائد گاڑیاں ضبط کرکہ مالخانے میں جمع کروائی۔زرائع ایکسائز آفس
غائب پائی گئی گاڑیوں میں کٹ اینڈ ویلڈ،ایف بی آر/دیگر ڈیفالٹرز،ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث افراد کی تحویل میں لی گئی گاڑیاں،نان کسٹم پیڈ گاڑیاں شامل ہیں
غائب پائی گئی گاڑیوں میں انتہائی قیمتی Laxuss,land cruiser,s,rang rovers , Honda, Toyota, Suzuki اور دیگر گاڑیاں شامل ہیں
ایکسائز آفس میں افسران کے شیڈو گروپ نے سیٹوں پر مستقل تعیناتی کیلئے قیمتی گاڑیاں وزارت داخلہ کے متعلقہ افسران،چیف کمشنر آفس،ڈی سی آفس کے عملے کو تحفے میں دے رکھی ہیں۔زرائع ایکسائز آفس
شہریوں سے تحویل میں لی گئی گاڑیاں،گرل فرینڈز،فیملی فرینڈز اور افسران کے قریبی عزیز و اقارب کو تحفے میں دی گئی ہیں۔زرائع
ایکسائز آفس کے کرپٹ ٹولے نے کٹ اینڈ ویلڈ،ایف بی آر/دیگر ڈیفالٹرز،ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث افراد کی تحویل میں لی گئی گاڑیاں اور نان کسٹم پیڈ گاڑیاں سرکاری نمبر پلیٹس جاری کرکہ بطور تحفہ دے دی۔زرائع
ریاست دشمن بیرون ملک مفرور عادل راجا کی تحویل میں لی گئی دو گاڑیاں بھی گزشتہ ماہ سرکاری نمبر پلیٹس آویزاں کرکہ ایک ہفتہ کیلئے اعلی آفیسر کے پروٹوکول کیلئے دی گئی تھی جو بعد ازاں دوبارہ ایکسائز آفیس کے بیک یارڈ میں کھڑی کر دی گئی۔زرائع
ایکسائز آفس سے غائب گاڑیوں کی مالیت اربوں روپے ہے جو خلاف ضابطہ تحفے میں دے دی گئی ہیں
چیف کمشنر اسلام آباد/سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ،ڈپٹی کمشنر/ڈی جی ایکسائز ٫ڈی جی ایڈمن آئی سی ٹی اور ڈرئیکٹر ایکسائز غائب کی گئی گاڑیوں سے متعلق تحریری سوالات کا جواب دینے سے گریزاں ہیں