نوشکی ریڈ زون سے خودکش جیکٹس برآمد خفیہ اطلاع پر بائی پاس روڈ نزد ڈی سی ہاوس سے خودکش جیکٹس برآمد

نوشکی ریڈ زون سے خودکش جیکٹس برآمد

نوشکی :خفیہ اطلاع پر بائی پاس روڈ نزد ڈی سی ہاوس سے زائد خودکش جیکٹس برآمد کرلی گئی

نوشکی. چار عدد خودکش جیکٹس موٹر سائیکل خورجین میں رکھ کر ریڈ زون میں کچروں کے اندر چھپایا گیا تھا

نوشکی بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مدد سے خودکش جیکٹس کو ناکارہ بنادیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں