والڈ سٹی اتھارٹی لاہور کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

بڑے بیوروکریٹ کا استعفیٰ

والڈ سٹی اتھارٹی لاہور کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع

تاریخی یادگاروں اور ورثے کی جگہوں کا انتظامی کنٹرول محکمہ آثار قدیمہ کو واپس دینے پر ڈی جی والڈ سٹی استعفیٰ دیا ۔۔ زرائع

کامران لاشاری نے تصدیق کی کہ انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

استعفیٰ زاتی مصروفیات کی بنا پر دیا ہے ۔۔ کامران لاشاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں