میاں چنوں: اڈا وجھیانوالا کے قریب کار اور بس میں ٹکر سے بس الٹ گئی سات افراد زخمی

میاں چنوں:

اڈا وجھیانوالا کے قریب کار اور بس میں ٹکر سے بس الٹ گئی سات افراد زخمی زخمیوں کو طبی امداد کیلئے وہاڑی کے ہسپتال میں منتقل کردیا گیا

V/O

میاں چنوں : میاں چنوں کے نواحی علاقہ وجھیانوالہ کے قریب مین وہاڑی روڈ پر مسافر بس ,کار اور موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی. حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے ہوا . بس جھنگ سے بہاولنگر کی طرف جارہی تھی ۔ بس الٹنے سے سات مسافر زخمی ہوئے۔امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ریسکو 1122 وہاڑی پٹرولنگ پولیس اور پولیس چھب کلاں نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد کیلئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ان کی حالت خطرہ سے باہر بیان کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں