*رحیم یار خان // پولیس کو کچہ میں بڑی کامیابی مل گئی لٹھانی گینگ کے چار خطرناک ڈاکوؤں نے سرنڈر کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری پیش کر دی سرنڈر ہونے والو میں 25 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو نذیر لٹھانی سمیت امین لٹھانی ، یسین لٹھانی اور غلام نبی لٹھانی شامل ہیں کچھ عرصہ میں کچہ میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث ملوث 22 ڈاکو مارے گئے جس میں شاہد لنڈ، کوڑا کوش ، شمیر کوش ، حکیم کوش اور شاہ مراد وغیرہ سر فہرست ہیں*
*جرائم کی دنیا چھوڑ کر سرنڈر ہونے والے ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی پریس کانفرنس انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری رکھی جاری رہیں گی*
رحیم یار خان :پولیس کو کچہ کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی حاصل لٹھانی گینگ کے چار خطرناک ڈاکوؤں نے سرنڈر کر دیا، ڈی پی او رضوان عمر گوندل
رحیم یار خان : سرنڈر کرنے والوں میں 25 لاکھ سر کی قیمت والا نذیر لٹھانی اور آمین ، یسین اور غلام نبی لٹھانی شامل ہیں ، ڈی پی او رضوان عمر گوندل
رحیم یار خان : کچھ عرصہ میں کچہ پولیس مقابلوں میں 22 خطرناک ڈاکو مارے گئے ہیں، ڈی پی او رضوان عمر گوندل