حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھے جانے کا معاملہ
حکومت نے پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھ کے لیوی کی شرح میں ایڈجسٹ کر دیں،ذرائع
ایڈجسٹمنٹ کے تحت وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح بڑھا دی،ذرائع
پیٹرول پر لیوی کی شرح 8 روپے 72 پیسے تک بڑھا دی گئ،ذرائع
پیٹرول پر لیوی کی شرح 70 روپے سے بڑھا کر 78 روپے 72 پیسے مقرر،ذرائع
ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح میں 7 روپے 1 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا،ذرائع
ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح 70 روپے سے بڑھا کر 77 روپے 1 پیسے مقرر،ذرائع
پیٹرولیم لیوی میں اضافہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کیا گیا،ذرائع
صدر مملکت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی آرڈنینس میں ترمیم کی گئ،ذرائع
ترمیم کے زریعے پیٹرولیم لیوی کے نرخوں کو بڑھایا گیا،ذرائع