باغ آ زاد کشمیر میں نجی تعلیمی اداروں کے سینکڑوں طلبہ اور اساتذہ کی غزہ کے فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئیےریلی

باغ آ زاد کشمیر
باغ میں نجی تعلیمی اداروں کے سینکڑوں طلبہ اور اساتذہ کی غزہ کے فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئیےریلی نکالی گئی
ریلی کے شرکاء نے ھاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کرتے رھے
شہر کاچکر لگاکر ریلی مین پل پہ پہنچ کر اختتام پذیر ھوئی
شرکاء ریلی نے غزہ میں فلسطینوں پہ اسرائیل کی جارحیت اور معصوم بچوں مرد اور عورتوں کی شہادتوں پہ افسوس کا اظہار کیا اور اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاھو کو فوری طور پہ دھشت گرد قرار دیکر عالمی عدالت میں اسکے خلاف کاروائی اور جنگ بندی کرانے کا مطالبہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں