پشاور سمیت خیبر پختون خواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے۔

پشاور سمیت خیبر پختون خواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے۔

زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان کی خبر اب تک موصول نہیں ہوئی

زلزلہ تکربن 30 سیکنڈز تک تھا

چارسدہ،مردان،نوشہرہ،تخت بھائی،ملانڈ،دیر سوات،بٹگرام،صوابی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں