محکمہ تعلیم ان ایکشن ،،میٹر ک امتحانات میں طلبہ کو نقل فراہم کرنے پر اب تک 40 امتحانی عملے کو فارغ کیا گیا،،ایک درجن کے قریب نجی و سرکاری سکولوں میں قائم ہالز میں امتحانی عملہ نقل فراہم کرنے میں ملوث تھا۔۔
میٹرک امتحانات کے دوران طلبہ کو نقل فراہم کرنے کا معاملہ،، محکمہ تعلیم نے اب تک 40 امتحانی عملے کو فارغ کیا ہے،،حکام کے مطابق ایک درجن کے قریب نجی و سرکاری سکولوں میں قائم ہالز میں امتحانی عملہ نقل فراہم کرنے میں ملوث تھا،،پشاور: ان ملازمین پر تاحیات امتحانی ڈیوٹی دینے سمیت دیگر کارروائی عمل میں لائی جائے گی،،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چغرمٹی کے تمام امتحانی عملے کو فراہم کیا گیا ہے،،چارسدہ کے رحمت اللہ خان ہائی سکول کے بھی تمام سٹاف کو فارغ کیا گیا ہے،،،گورنمنٹ ہائی سکول مندوخیل مہنمد میں سپرینٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرٹینڈنٹ سمیت تمام عملے کو گھر بھیج دیا ہے،،صوبے کے دیگر متعدد سکولوں میں بھی سٹاف کی جانب سے نقل فراہم کرنے پر کارروائی کی گئی ہے،،غفلت بھرتنے پر کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جارہی ہے،،