چشتیاں کے نواحی علاقے 98 فتح کے قریب 3 مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سابقہ بار ایسوسی ایشن صدر اور سابقہ چیئرمین یونین کونسل آفتاب گجر قتل ملزمان موقع سے فرار میں کامیاب ہو گئے آفتاب احمد گجر انتہائی معزز اور معتبر شخصیت کے مالک تھے پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ کر لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ہے پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقہ بھر میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے جگہ جگہ پولیس نے ناکہ بندی کر رکھی ہے تا حال ملزمان گرفتار نہیں ہو سکے
