*وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب اور کے پی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس*
*حضرو، کامرہ،فتح جنگ، اٹک ، میں زلزلہ*
زلزے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیماہ مرکز
مرکز راولپنڈی سے60 کلومیٹر شمال مغربی علاقہ تھا، زلزلہ پیماہ مرکز
حضرو،حسن ابدال ، کامرہ،فتح جنگ، اٹک ، میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب میں راولپنڈی، اٹک، چنیوٹ، چکوال، میانوالی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اس کے علاوہ پشاور، مردار، مہمند اور شبقدر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے لکی مروت، نوشہرہ، صوابی، لوئر دیر اور مالا کنڈ میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔
پی ایم ڈی اسلام آباد کے مطابق 12:31 پرآنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 تھی، جب کہ اس کا مرکز راولپنڈی سے 60 دور شمالی مغرب میں تھا۔
پی ایم ڈی اسلام آباد کے مطابق زلزلہ کا مقام زمین میں 12 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔
راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے
12.30 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
شدت 4.4 بتائی جارہی ہے
شدت 4.4 بتائی جارہی ہے
زلزے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی
،زلزلہ پیماہ مرکز
زلزلے کی گہرائی
زیر زمین 88 کلومیٹر تھی،زلزلہ پیما مرکز
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
سوات: ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی
سوات: زلزلے کی زیر زمین گہرائی 88 کلو میٹر رہی، زلزلہ پیماء مرکز
سوات: زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا، زلزلہ پیما مرکز..