موٹر وے کے آئی جی راجہ رفعت مختار ڈی جی ایف آئی اے وقار الدین سید ڈی جی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی تعینات

اسلام آباد پولیس افسران کے اعلی سطح پر تقرر و تبادلے
پولیس سروس گریڈ 21 کے آئی جی موٹر وے پولیس راجہ رفعت مختار ڈی جی ایف آئی اے تعینات
پولیس سروس گریڈ 20 کے وقار الدین سید ڈی جی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی تعینات
وقار الدین سید اس سے قبل ایف آئی اے میں خدمات سر انجام دے رہے تھے.
#islamabad #FederalInvestigationAgency #NationalCyberCrimeAgency #DgTransferPostings Federal Investigation Agency – FIA Islamabad Police Ministry of Interior, Government of Pakistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں