چنیوٹ جعلی دستاویزات بنا کر کورٹ فیس جمع کروانے والے ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا
چنیوٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کاروائی کرتے ہوئے جعلی کورٹ فیس جمع کروانے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ملزمان جعلی اشٹام جاری کرتے تھے تحقیقات پر پولیس نے مقدمہ درج کیا جعلی کورٹ فیس جعلی فنگر پرنٹس جعلی دستاویزات بنا کر اداروں کو دھوکا دیا جارہا تھا جس پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جعل سازی کرنے والے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 420 ”468”471 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ملزمان نے لاکھوں روپے کی جعلی کورٹ فیسے جاری کی تھی