اسلام آباد۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ راولپنڈی ریس کورس گراؤنڈ میں ادا کردی گئی
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی
نماز جنازہ میں ریٹائرڈ جنرل اشفاق پرویز کیانی۔ ریٹائرڈ جنرل قمر باجوہ عسکری قیادت کے علاوہ مسلم لیگ کے صدر میاں نواز شریف ۔ صدر آصف علی زرداری۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف۔ چیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی شرکت
نماز جنازہ میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق۔ وزیر داخلہ محسن نقوی۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ۔ وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے علاوہ اعلی عسکری و سول احکام اور سفارت کاروں کی شرکت
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ کے انتقال پر اظہار افسوس*
سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعظم
وزیراعظم کی مرحومہ کے لیے بلندی درجات کی دعا
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا سوگوارخاندان سے اظہار ہمدردی و تعزیت
پارلیمانی سیکرٹری برایے صحت ڈاکٹر نیلسن عظیم کا آرمی چیف سید عاصم منیر کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
الللہ تعالیٰ جنرل عاصم منیر اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمایے ڈاکٹر نیلس عظیم
خدا پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے ڈاکٹر نیلسن عظیم
مظفرآباد : آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کا چیف آف آرمی جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار
چوہدری لطیف اکبر کا جنرل سید عاصم منیر اور انکے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔
سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا،چوہدری لطیف اکبر
غم اور دکھ کی گھڑی میں سید عاصم منیر اور انکے اہلخانہ کے غم اور صدمے میں برابر کا شریک ہوں،چوہدری لطیف اکبر
والدین قدرت کا انمول تحفہ ہیں انکا بچھڑ جانا ناقابل تلافی نقصان اور بڑا صدمہ ہے،چوہدری لطیف اکبر
چوہدری لطیف اکبر کی اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سید عاصم منیر اور انکے اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا۔
وزیر مملکت برایے صحت مختار بھرتھ کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرما کر اعلی مقام عطاء فرمایے ڈاکٹر مختار بھرتھ
دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں ڈاکٹر مختار بھرتھ___ وفاقی وزیر صحت مصطفئ کمال کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار افسوس*
مصطفی کمال کا آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے اظہار تعزیت
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت و درجات بلند فرمائے مصطفئ کمال
مرحومہ کی وفات ان کے اہلخانہ کیلئے ایک بڑا صدمہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے جسے پورا نہیں کیا جاسکتا۔ سیدمصطفئ کمال
دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ وفاقی وزیر صحت مصطفئ کمال. سید خورشید احمد شاہ کا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔
جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر دلی اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ خورشید احمد شاہ
دکھ کی اس گھڑی میں جنرل عاصم منیر اور اُن کے خاندان کے غم میں شریک ہیں۔ خورشید احمد شاہ
جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے بلند درجات کیلئے دعاگو ہیں۔سید خورشید احمد شاہ
اللہ تعالی جنرل سید عاصم منیر اور ان کے اہلخانہ کو صبرجمیل عطا کرے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
اسپیکر قومی اسمبلی کا جنرل سید عاصم منیر اور انکے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔
سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا، اسپیکر قومی اسمبلی
غم اور دکھ کی گھڑی میں سید عاصم منیر اور انکے اہلخانہ کے غم اور صدمے میں برابر کا شریک ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی
والدین قدرت کا انمول تحفہ ہیں انکا بچھڑ جانا ناقابل تلافی نقصان اور بڑا صدمہ ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی کی اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سید عاصم منیر اور انکے اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا۔. وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا جنرل سید عاصم منیر اور انکے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔
سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا، ڈاکٹر طارق
وفاقی وزیر کی اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سید عاصم منیر اور انکے اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا۔. وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی و اظہارِ تعزیت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مرحومہ کی بلندی درجات اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا. وفاقی وزیر برائے امور کشمیر ، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی وفات کی خبر سن کر انتہائی دکھ ہوا-انجینئر امیر مقام
اللہ پاک چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے
والدہ کی وفات ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، انجینیر امیر مقام
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، امین انجینیر امیر مقام. گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
گورنر کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر و دیگر لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار
گورنر خیبر پختونخوا کا مرحومہ کے درجات بلندی، لواحقین کیلئے صبرو جمیل کی دعا
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
گورنر پنجاب کا سید عاصم منیر منیر سے اظہار تعزیت
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ سردار سلیم حیدر خان
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی آرمی چیف سے انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
وزیر دفاع ” خواجہ محمد آصف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کریم مرحومہ کی کامل بخشش فرما کرجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ کریم جنرل عاصم منیر ،ان کی فیملی کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین
وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ کا سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
• اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائے – وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ
• چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور ان کے اہل خانہ کے غم میں شریک ہیں – وزیر آئی ٹی
• اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو صبر جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے – وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ
• مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعاگو ہیں – وزیر آئی ٹی
• اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے – وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ
*نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت*
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعا کی اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا
جنرل عاصم منیر کی والدہ کی وفات کی خبر سن کر انتہائی دکھ ہوا
اللہ تعالی جنرل عاصم منیر اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے
دکھ کی اس گھڑی میں جنرل عاصم منیر کے ساتھ کھڑے ہیں
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت*
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
سیدال خان نے مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا کی اور غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار۔ مولانا فضل الرحمان نے مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی
وی او:-
جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار۔ مولانا فضل الرحمان نے مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی۔۔امیر جے یو آئی کا مزید کہنا تھا کہ ماں جیسی شفیق اور پیار کرنے والی ذات کی رحلت یقینا بڑا صدمہ ہے۔۔ماں کا کوئی نعم البدل نہیں۔رمضان کے مبارک مہینے میں مرحومہ کا اللہ کریم کے حضور پیش ہونا یقینا بلندی درجات کا سبب ہوگا۔۔۔اللہ کریم جنرل عاصم منیر ،ان کی فیملی اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔۔
جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفورحیدری کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی فوتیتگی پر اظہار افسوس۔۔مولاناعبدالغفورحیدری کہتے ہیں والدین اولاد کیلئے سایہ رحمت ہوتی ہے اور شب و روز اولاد کیلئے دعاگو رہتی ہے۔
وی او
جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفورحیدری کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی فوتیتگی پر اظہار افسوس۔۔مولاناعبدالغفورحیدری والدین اولاد کیلئے سایہ رحمت ہوتی ہے اور شب و روز اولاد کیلئے دعاگو رہتی ہے۔۔انکا مزید کہنا ہے کہ اولاد بھی والدین کی وجہ سے مطمئن رہتے ہے کہ پیچھے والدین کی دعا رہتی ہے۔ والدین کا سایہ اٹھ جانا جو اولاد کیلئے دعائوں کا ایک سلسلہ ہوتا ہے جوکہ منقطع ہوجاتی ہے۔اللہ تعالی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کو غریق رحمت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔
جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال کا سن کر گہرا دکھ ہوا,شیری رحمان
*والدین قدرت کا انمول تحفہ ہیں ان کا بچھڑ جانا ناقابل تلافی نقصان اور عظیم صدمہ ہے،شیری رحمان*
*غم اور دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،شیری رحمان*
مرحومہ کے درجات بلندی اور اہلخانہ کے صبرو جمیل کے لیے دعاگو ہوں ،شیری رحمان
*وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت*۔
آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر افسوس بڑا افسوس ہوا، محمد حنیف عباسی
اس غم اور دکھ کی گھڑی میں تمام ہمدردیاں سوگواران کیساتھ ہیں، وزیر ریلوے
ﷲ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں الأعلى مقام پر عطاء فرمائے۔
اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین، وفاقی وزیر برائے ریلوے۔
وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے ٹویٹ
ماں کا سایہ سر سے اٹھ جانا ناقابل تلافی تقصان ہے، بلال اظہر کیانی
دکھ کی اس گھڑی میں جنرل عاصم منیر اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر شریک ہیں، بلال اظہر کیانی
دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کے لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے، بلال اظہر کیانی
دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، بلال اظہر کیانی
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
پوری قوم غم کی اس گھڑی میں جنرل عاصم منیر اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہے، عطائ اللہ تارڑ
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور جنرل عاصم منیر اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین، عطاء اللہ تارڑ
پاکستان لائرز آرگنائزیشن کے چیئرمین و پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ کے مرکزی صدر غلام قادر بھلر جٹ ایڈوکیٹ کا آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
پاکستان لائرز آرگنائزیشن کے چیئرمین و مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ کے مرکزی صدرغلام قادر بھلر جٹ ایڈوکیٹ نے مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعا کی اور آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
جنرل حافظ عاصم منیر کی والدہ کی وفات کی خبر سن کر انتہائی دکھ ہوا۔
غلام قادر جٹ ایڈوکیٹ
اللہ تعالی جنرل حافظ عاصم منیر اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
غلام قادر جٹ ایڈوکیٹ
اللہ تعالی جنرل حافظ عاصم منیر اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
غلام قادر جٹ ایڈوکیٹ
دکھ کی اس گھڑی میں جنرل حافظ عاصم منیر کے ساتھ کھڑے ہیں۔
غلام قادر جٹ ایڈوکیٹ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رضوان خانزادہ نے مکہ مکرمہ سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ماں کا بچھڑ جانا دنیا کا سب سے بڑا صدمہ ہے، اور اس دکھ کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ ماں کی دعائیں انسان کے لیے ایک مضبوط قلعہ ہوتی ہیں، اور جب یہ سایہ سر سے اٹھ جاتا ہے تو زندگی ایک ناقابل تلافی خلا میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
رضوان خانزادہ نے حرم شریف میں خصوصی دعا کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کی مغفرت، بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
مظفرآباد( ) چیئرپرسن وویمن کمیشن محترمہ ریحانہ خان نے آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کی، انہوں نے کہا کہ جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال کا سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔دکھ کی گھڑی میں آرمی چیف اور ان کے اہلخانہ کے غم میں برابر کی شریک ہوں۔والدین قدرت کا انمول تحفہ ہیں، ان کا بچھڑنا ناقابل تلافی نقصان اور بڑا صدمہ ہے۔اللہ تعالی جنرل عاصم منیر اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔