سما نیوز کے ڈائریکٹر نیوز، حافظ طارق محمود ، کنٹرولر نیوز ، نیوز ون عارف محمود صاحب کے والد قاری محمود الحسن کا انتقال کرگئے

إنا لله وإنا إليه راجعون
سما نیوز کے ڈائریکٹر نیوز، ممتاز سینئر صحافی حافظ طارق محمود ، کنٹرولر نیوز ، نیوز ون سینئر صحافی عارف محمود اور آصف محمود کے والد محترم قاری محمود الحسن رحمہ کا انتقال ہوگیا ہے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز پیر بعد نماز تراویح رات دس بجے مزار قائد کے سامنے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی طاقت و صبر جمیل دے۔آمین
تمام دوستوں سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں