مئی واقعات پر درج مقدمات، پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوگئے
ملتان: عدالتی حکم پر رکن صوبائی اسمبلی ندیم قریشی بھی عدالت پیش ہوئے
ملک عامر ڈوگر کی عمرے ادائیگی کے باعث حاضری استثنٰی کی درخواست دی گئی
ملتان: عدالت نے شاہ محمود قریشی کی جیل سے طلبی کے لیے سماعت 5 اپریل تک ملتوی کردی
۔ملتان: عون عباس بپی پر 9 مئی واقعات کے 5 مختلف مقدمات درج ہیں
ملتان:سینیٹر عون عباس بپی پر تھانہ جلیل آباد ، تھانہ کینٹ ، اولڈ کوتوالی میں مقدمات درج ہیں
ملتان: 9 مئی واقعات پر ان مقدمات میں عون عباس بپی کے ساتھ شاہ محمود قریشی ، زین قریشی ، فواد چوہدری ، ملک عامر ڈوگر کو بھی نامزد کیا گیا