راولپنڈی اور اسلام اباد بڑی تباہی سے بچ گیا
راولپنڈی مغل مارکیٹ کے قریب سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ترجمان
تھانہ ائی نائن پر حملے میں ملوث فتنہ الخوارج کے دو انتہائی خطرناک دہشت گرد حمزہ اور رومان گرفتار ، ترجمان
دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی ، ترجمان سی ٹی ڈی
دہشت گرد راولپنڈی اور اسلام اباد میں احساس مقامات پر دہشت گردی کے لیے ریکی مکمل کر چکے تھے ، ترجمان سی ٹی ڈی
دہشت گرد افغانستان میں فتنہ الخوارج کے اہم کمانڈر کے ساتھ رابطے میں تھے ترجمان
دہشت گردوں سے دستی بم ۔ بھاری مقدار میں بارودی مواد ڈیٹونیٹر سیفٹی فیوز وائر اور دیگر سامان برآمد ، ترجمان سی ٹی ڈی
سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ، ترجمان
دہشت گردوں نے ابتدائی تفتیش میں بتایا ہے کہ چند ماہ قبل تھانہ ائی نائن پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ بھی انہوں نے کیا تھا ترجمان سی ٹی ڈی