ساہیوال پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن تھانہ فتح شیر پولیس نے 5300 سے زائد پتنگیں برآمد کر لیں
ساہیوال ایس ایچ او تھانہ فتح شیر سب انسپکٹر شفیق قمر نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے پتنگیں بنا کر فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 5300 پتنگیں ،50 عدد خطر ناک کمیکل ڈور کی چرخیاں اور پتنگ بنانے کا سامان برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں