پولیس کے باوردی اہلکاروں کے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ریاست مخالف مواد شئیر کئے جانے پر اے آئی جی مانیٹرنگ سی سی پی او لاہور کو کارروائی کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔۔
Vo
پولیس ملازمین ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ریاست مخالف مواد شئیر کرنے لگے اہلکاروں کی ٹک ٹاک ویڈیوز سامنے آنے پر اے آئی جی مانیٹرنگ نے مراسلہ لکھ دیا اہلکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے منفی استعمال پر سی سی پی او لاہور کو مراسلہ بھجوا دیا مراسلے کی کاپیاں پنجاب کے تمام آر پی اوز کو بھی ارسال کردیں، پولیس ملازمین کی سوشل میڈیا پریکٹس مس کنڈکٹ کے زمرے میں آتی ہے، پولیس ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کی موثر نگرانی کی جائے، سرکاری اداروں کیخلاف مواد شئیر کرنے والوں کیخلاف کارروائی کریں،