کروڑ لعل عیسن :فتح پور کا سپوت لانس نائک مزمل حسین بلوچستان ٹرین حادثے میں جام شہادت نوش کر گیا
کروڑ لعل عیسن :علاقہ کی فضا سوگوار شہید مزمل حسین کے گھر کثیر تعداد میں اہل علاقہ تعزیت کے لئے پہنچ گئے
کروڑ لعل عیسن :شہید نے سوگواران میں ایک بیوہ،8 سالہ بیٹا، 2 سالہ بیٹی،3 بھائی اور والدین چھوڑے ہیں