دھرم پورہ بیجنگ انڈر پاس پر فائرنگ کرنے والے 4 ملزم گرفتار

دھرم پورہ بیجنگ انڈر پاس پر فائرنگ کرنے والے چار ملزمان گرفتار

ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ کا نوٹس لے کر خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے

واقعہ میں ملوث باقی ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا، ڈی آئی جی آپریشنز

گارڈ فراہم کرنے والی سیکورٹی کمپنی کے خلاف بھی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

ملزمان نے عمران نامی شہری پرتشدد کیا، سر عام فائرنگ سے خوف و ہراس پھیلایا، فیصل کامران

قانون سے بالاتر کوئی نہیں، قانون ہاتھ میں لینے والا جیل جائے گا، ڈی آئی جی آپریشنز

لاہورمیں ڈالہ کلچرختم نہ ہوسکا۔مغلپورہ میں مسلح گارڈزنےکارسوارشہری کوتشددکا نشانہ بنا ڈالا۔فائرنگ اورتشدد کی وڈیوسامنےآگئی۔جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ مسلح گارڈزنےپہلےکارسوارپرفائرکیے،پھرتشدد کرتےرہے۔فائرنگ سےعلاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔موقع پر موجود افراد ڈالہ سوارملزمان کوپکڑنےکی کوشش کرتےرہے۔عینی شاہدین کےمطابق ڈولفن اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت سےملزمان گاڑی اوراسلحہ چھوڑ کرفرارہوگئے۔ڈی آئی جی آپریشنزنےواقعہ کا نوٹس لیکرملزمان اورسیکورٹی کمپنی کےخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرنےکا حکم دے دیا۔گاڑی کےمالک کےخلاف بھی کاروائی کا آغازکردیا گیا.

شہر میں ڈالہ کلچر ختم نہ ہو سکا

مغلپورہ میں کارسوار شہری پر تشدد اور فائرنگ کا واقعہ

فائرنگ اور تشدد کی موبائل وڈیو سامنے آ گئی

بیجنگ انڈر پاس میں مسلح افراد نے شہری پر سیدھے فائر کر دئے۔فوٹیج

مسلح گارڈز نے پہلے کارسوار پر فائر کئے پھر تشدد کرتے رہے۔فوٹیج

فائرنگ سے علاقے سے خوف و ہراس پھیل گیا

ایک گاڑی میں مسلح پولیس اہلکار بھی سوار تھا۔فوٹیج

موقع پر موجود افراد ڈالہ سوار ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کرتے رہے۔فوٹیج

ڈولفن اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت سے ملزمان فرار، گاڑی اور اسلحہ پکڑا گیا ۔۔عینی شاہدین
دھرم پورہ بیجنگ انڈر پاس پر فائرنگ اور لڑائی جھگڑے کا معاملہ

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا واقعہ کا سخت نوٹس

*پولیس کی مدعیت میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم*

ڈی آئی جی آپریشنز نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹیم تشکیل دے دی

*ڈی آئی جی آپریشنز کا واقعہ میں ملوث گارڈز کی سیکورٹی کمپنی کے خلاف بھی کاروائی کا حکم*

ڈولفن ٹیم کا فوری رسپانس، ملزمان رش کا فائدہ اٹھا کر موقع سے فرار ہو گئے

ملزمان کے زیر استعمال گاڑی اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا

*گاڑی کے مالک کے خلاف بھی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، ڈی آئی جی آپریشنز*

ملزمان کو جلد از جلد قانون کی گرفت میں لا کر سخت کاروائی کی جائے گی، ڈی آئی جی آپریشنز

ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے سیف سٹی کیمروں کی مدد لی جا رہی ہے، فیصل کامران

نقص امن کا باعث کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں، فیصل کامران

واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت کاروائی ہو گی، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران
شہر میں ڈالہ کلچر ختم نہ ہو سکا

مغلپورہ میں کارسوار شہری پر تشدد اور فائرنگ کا واقعہ

فائرنگ اور تشدد کی موبائل وڈیو سامنے آ گئی

بیجنگ انڈر پاس میں مسلح افراد نے شہری پر سیدھے فائر کر دئے۔فوٹیج

مسلح گارڈز نے پہلے کارسوار پر فائر کئے پھر تشدد کرتے رہے۔فوٹیج

فائرنگ سے علاقے سے خوف و ہراس پھیل گیا

ایک گاڑی میں مسلح پولیس اہلکار بھی سوار تھا۔فوٹیج

موقع پر موجود افراد ڈالہ سوار ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کرتے رہے۔فوٹیج

ڈولفن اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت سے ملزمان فرار، گاڑی اور اسلحہ پکڑا گیا ۔۔عینی شاہدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں