بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ججز کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن غیر قانونی، غیر آئینی اور کالعدم قرار دیا جائے، استدعا

بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

ججز کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن غیر قانونی، غیر آئینی اور کالعدم قرار دیا جائے، استدعا

ججز کے تبادلوں میں آئین اور عدلیہ کی آزادی کے اصولوں کی مکمل پاسداری کی ہدایت کی جائے، استدعا

سپریم کورٹ الجہاد ٹرسٹ کیس میں طے شدہ اصولوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے، استدعا

درخواست میں وفاقی حکومت، لاہور، اسلام آباد ہائی کورٹس کے رجسٹرارز کو فریق بنایا گیا ہے

درخواست میں سندھ اور بلوچستان ہائی کورٹس کے رجسٹرارز کو بھی فریق بنایا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں