مردان:نہر چوک میں گیس پائپ لیکج کے باعث نیو پاکیزہ بیکری کے اندر آگ بھڑک اٹھی. 4 افراد شدید زخمی۔

ریسکیو1122مردان/آگ

مردان:نہر چوک میں گیس پائپ لیکج کے باعث نیو پاکیزہ بیکری کے اندر آگ بھڑک اٹھی. ریسکیو 1122

مردان:حادثے کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی۔ ریسکیو1122

مردان:آگ لگنے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی.

مردان:ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال اور بعد میں برن سنٹر پشاور منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں