جہانیاں میں بے نظیر انکم سپورٹ سینٹر میں مرد پولیس اہلکاروں کا خواتین پر تشدد، متعدد خواتین زخمی
Video Player
00:00
00:00
Video Player
00:00
00:00
Video Player
00:00
00:00
Video Player
00:00
00:00
Video Player
00:00
00:00
Video Player
00:00
00:00
Video Player
00:00
00:00
Video Player
00:00
00:00
Video Player
00:00
00:00
جہانیاں کے نواحی گاؤں چک 158 ڈبلیو بی کی رہائشی کوثر پروین نے بتایا کہ ڈویژنل پبلک سکول میں قائم بے نظیر انکم سپورٹ سنٹر میں مرد پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں، جنھوں نے بد انتظامی ہونے پر خواتین کے ساتھ دھکم پیل کی اور خواتین کو بدترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا، انھوں ڈی پی او خانیوال آر پی او ملتان اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔