عورت مارچ منتظمین کے مطابق آٹھ مارچ کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر عورت مارچ کا انعقاد ہوگا

عورت مارچ منتظمین

آٹھ مارچ عورتوں کا عالمی دن ہے

عورتوں نے برٹش راج کے خلاف اپنا اہم لردار ادا کیا

خواتین کے ایم آر ڈی کی تحریک میں جنرل ضیاء کو شکست دی

اس سال بھی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر عورت مارچ کا انعقاد ہوگا

ہم پدرشاہی ریاستی فیصلوں کے خلاف ہیں

2021 میں ہمارے احتجاج پر پتھراو کیا گیا

2022 میں ہمارے احتجاج کے سپیکر بند کر دئیے گئے

ہم اس سال اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں گے

اس معاشرے میں جتنا مردوں کا حق ہے اتنا ہی عورتوں کا بھی حق ہے

عورت کو حقوق اور آزادی ملے گی تو ملک میں اصل جمہوریت قائم ہوگی

ہم سب کو برابری کی سطح پر دیکھنا چاہتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں