راولپنڈی ۔انسداد دہشتگری کی عدالت نے پی ٹی آئی کی وکیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری وکیل بینا شاہد نے عدالت میں زیر سماعت معاملہ پر سوشل میڈیا پر عدالت کیخلاف ریمارکس دیئے تھے

راولپنڈی ۔انسداد دہشتگری کی عدالت نے پی ٹی آئی کی وکیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیاتحریک انصاف کے کارکن عامر سالار کی وکیل بینا شاہد نے عدالت میں زیر سماعت معاملہ پر سوشل میڈیا پر عدالت کیخلاف ریمارکس دیئے تھے
V/O
راولپنڈی انسداد دہشت گردی عدالت کےجج امجد علی شاہ نے توہین عدالت کی کارروائی کے لئے 8 مارچ کے لئے نوٹس جاری کیا درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سوشل میڈیا پر مقدمہ سے متعلق حقائق کے منافی تبصرے کئےپراسیکوشن کی جانب سے سکیشن 37 اے ٹی اے قانون کے تحت درخواست دی گئی تحریک انصاف کے کارکن عامر سالار کی وکیل بینا شاہد نے عدالت میں زیر سماعت معاملہ پر سوشل میڈیا پر عدالت کیخلاف ریمارکس دیئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں