وہاڑی/ پولیس مقابلہ
وہاڑی کے علاقہ دانیوال میں گونگی 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم ہلاک
ملزم ریحان کو پوٹینسی ٹیسٹ کروا کر واپس لایا جا رہا تھا
ملزم ریحان نے پولیس کنسٹیبل سے گن چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی اسی کشمکش میں خود سے فائر سینے پر چلنے سے ہلاک ہو گیا
ہلاک ہونے والے ملزم ریحان نے 6 سالہ گونگی بچی کو اپنی دکان میں ہوس کا نشانہ بنایا تھا
ملزم ریحان نے پرہجوم پریس کانفرنس کے دوران اپنا جرم تسلیم کیا تھا