شیخوپورہ میں 11 ہزار کے وی کے خستہ حآل بجلی کے تار ٹوٹ کر متعدد گھروں گرنے سے کرنٹ سے ماں بیٹے سمیت 2 افراد جاں بحق اور دو بہنوں سمیت 4 شدید زخمی ۔

شیخوپورہ میں 11 ہزار کے وی کے خستہ حال بجلی کے تار ٹوٹ کر متعدد گھروں گرنے سے کرنٹ سے ماں بیٹے سمیت 2 افراد جاں بحق اور دو بہنوں سمیت 4 شدید زخمی ۔

جمال ٹاؤن میں گیارہ ہزار کے وی بجلی کے خستہ حآل تار ٹوٹ گئے۔ تار ٹوٹنے سے متعدد گھروں میں کرنٹ آ گیا۔ کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق چار شدید زخمی ۔جاں بحق ہونے والوں میں ماں بیٹا شامل دو بیٹیاں شدید زخمی دوسرے گھر میں خاتون اور 9 سالہ بچی کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ۔ جاں بحق ہونے والے ماں بیٹا کی شناخت ساجدہ اور زین علی کے نام سے ہوئی ۔زخمیوں کی شناخت اقصی ۔ صباء ۔ زنیرہ اور پروین کے نام سے ہوئی ۔۔۔
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
تاروں کی خستہ حالی کی اطلاع واپڈا افس بار بار دی گئی تھی۔ اہلہ محلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں