برسلز میں “پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان” کے عنوان سے پرجوش سیمینار اور ریلی کا انعقاد سردار صدیق خان راجہ محمد خالد شہزادہ عثمان طاہر کا خطاب

*برسلز میں پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان سیمینار*

برسلز میں “پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان” کے عنوان سے پرجوش سیمینار اور ریلی کا انعقاد

پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کے نعرے، ملی نغموں کی گونج سے سیمینار اور ریلی میں جوش و خروش

کشمیر کی آواز سردار صدیق خان کا کہنا تھا کہ؛
“ہمارے جوانوں کے لہو سے سینچی گئی امن کی فضا کو برقرار رکھنا ہر شہری کی ذمہ داری”

کمیونٹی رہنما راجہ محمد خالد نے کہا کہ؛
“ماضی میں ہم نے پاکستان کے لیے قربانیاں دیں، اب استحکام کے لیے کام کریں”

بانی و صدر شہزادہ عثمان طاہر کا کہنا تھا کہ؛
“پاکستان کی ترقی عوامی یکجہتی اور اداروں پر اعتماد میں مضمر ہے”

شرکاء نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی کہ قومی مفادات کے سفیر بن کر پاکستان کی خدمت کریں

شرکاء نے اجتماعی عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے

“پاک فوج زندہ باد”، “ہم سب کا پاکستان” کے فلک شگاف نعرے، قومی ترانے پر شرکاء نے سلامی پیش کی

تقریب، بیرون ملک پاکستانیوں کے جذبہ حب الوطنی اور افواجِ پاکستان سے لازوال وفاداری کا عملی ثبوت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں