نوائے وقت کے کالم نگار بزرگ صحافی، اردو پنجابی کے معروف شاعر اثر چوہان بھی اپنے َخالقِ حقیقی کے پاس پہنچ گئے۔ اِنّالِلّہ وَ اِنّااِلَیہ رَاجِعُون۔مرحوم کی تدفین کی رسومات ان کے صاحبزادوں کی برطانیہ اور امریکہ سے آمد کے بعد ادا کی جائیں گی۔