*وادی نیلم*
کیل سیری شنگریلا گیسٹ ہاؤس میں میاں بیوی مردہ حالت میں پائے گئے زرائع
وادی نیلم! جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق کراچی سے بتایا جارہا ہے جو سیاحت کی غرض سے نیلم آئے تھے
وادی نیلم! جاں بحق ہونے والوں کی پہچان طلحہ اور دعازہرہ بتائی جا رہی ہے پولس زرائع
وادی نیلم؛ دونوں افراد کی میتیں شاردہ آر ایچ سی منتقل کر دی ہیں
وادی نیلم! دونوں افراد کی موت کی ابتدائی وجہ دم گھٹنے سے ہوئ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ایس ایچ او شاردہ