اسلام آباد
پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کا بڑا اعزاز
پاکستانی نژاد چوہدری راشد مختار کو حکمران لبرل پارٹی نے اپنا امیدوار نامزد کر دیا
چوہدری راشد مختار کینیڈا کے سٹی سیڈ بری سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر امیدوار نامزد
چوہدری راشد مختار کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے قریبی ساتھی بھی ھیں
چوہدری راشد مختار کاتعلق ہزارہ ڈویژن کے ضلع ہری پور سے ہے۔
چوہدری راشد مختار کی بطور امیدوار لبرل پارٹی نامزدگی ہمارے ملک کے لیے اعزاز ہے ، بھایی ماجد مختار
چوہدری راشد مختار کی الیکشن میں نامزدگی بیرون ملک، دیار غیر میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کے لیے اعزاز ہے ۔ بھائی چوہدری ماجد مختار